Monday, January 4, 2016

Fiqhi Ikhtelaaf Asbab Wa Aadaab (Part 2)

0 comments
فقہی اختلاف - اسباب وآداب ​-(قسط دوم) از - ڈاکٹر مولانا محمد صدر الحسن ندوی مدنی فقہی اختلاف کا میدان : علماء کی علمی کاوشوں کے نتیجہ میں شریعت کے غیر منصوص شعبے میں فقہی اجتہادات کا قابل قدر اور وقیع ذخیرہ وجود میں آیا جو امت مسلمہ کا قیمتی سرمایہ ہے اور جس پر بجا طور پر ہمیں فخر ہے، غیر منصوص سے مراد قرآن وسنت کےوہ احکام ہیں جن کا تعلق فقہاء کے استنباط اور اجتہاد سے ہے- مثلا حدیث شریف میں ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ من تشبه بقوم فهو منهم (33) حدیث شریف میں تشبہ کی تفصیلات...